مستخدم:مشرا/ملعب
__LEAD_SECTION__[عدل]
التعداد |
~27,00000[1] |
---|
|
- ^ اكتب عنوان المرجع بين علامتي الفتح
<ref>
والإغلاق</ref>
للمرجعKhyber
سدھن قالب:دیگر نام (جسے سدھوزئی بھی کہا جاتا ہے) آزاد کشمیر کے پونچھ، سدھنوتی، باغ اور کوٹلی کے اضلاع کے بڑے پشتون قبائل میں سے ہے اس قبیلے کی سخت جان جفا کش بہادری شجاعت مہمان نوازی اور خوداری ہی ان کی اصل پہچان ہے تاریخ اقوام پونچھ کشمیر کے مصنف مورئخ محمد دین فوق لکھتے ہیں کہ سدھن سدوزئی ریاست پونچھ کی تمام قوموں سے بالکل مختلف اور علیحدہ معلوم ہوتے ہیں کیونکہ یہ اپنی عادت خاص سے پہچانے جاتے ہیں جس کا خاصا یہ ہے کہ ان میں غریب سے غریب تر سدھن بھی اپنے آپ کو احمد شاہ درانی سے کم نہیں سمجھتا[1]اس قبیلے نے 1360ء سے لے کر 1832ء تک ریاست جموں کشمیر کی سابقہ پہاڑی سدھنوتی ریاست پر حکومت کی تاریخ ڈوگرہ دیش کے مصنف مورئخ نرگس داس نرگس لکھتے ہیں کہ سدھن خالص افغان نسل ہیں ان کی بہادری جوں مردانگی ان کے چہرے آنکھیں قطع وجہ مہمان نوازی غرض ان کی تمام خصوصیات افغانستان کے سدوزئیوں سے یکسانیت رکھتی ہیں جو ہمیں ان کے افغان ہونے کا یقین دلاتی ہیں[2]
__LEAD_SECTION__[عدل]
التعداد |
~27,00000[3] |
---|
|
- ^ Snedden، Christopher (2012). The Untold Story of the People of Azad Kashmir. Columbia University Press. ص. xix. ISBN:9780231800204.
Sudhan/Sudhozai – one of the main tribes of (southern) Poonch, allegedly originating from Pashtun areas.
- ^ تاریخ ڈوگره ديس: جموں و کشمیر مصنف نرگس، نرسنگداس، پبلشنگ 1967مشی گن یونیورسٹی جنوری 2008 حوالہBiBTeX EndNote سدھن خالص افغان سدوزئ ہیں ان کی بہادری جوں مردانگی ان کے چہرے آنکھیں قطع وجہ مہمان نوازی غرض ان کی تمام خصوصیات افغانستان کے سدوزئیوں سے یکسانیت رکھتی ہیں تاریخ ڈوگرہ دیس صفحہ 341 https://books.google.com.sa/books?id=BkVXAAAAMAAJ&q=%D8%B3%D8%AF%DA%BE%D9%86+%D8%AE%DB%8C%D9%84&dq=%D8%B3%D8%AF%DA%BE%D9%86+%D8%AE%DB%8C%D9%84&hl=ur&sa=X&ved=2ahUKEwi1hJf_oc_2AhVBKBoKHbeBBCQQ6AF6BAgFEAM